the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
(ایجنسیز)
واشنگٹن…امریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی نے سی آئی اے کی تفتیش کے طریقوں سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سی آئی اے نے تفتیش سے متعلق حکومت اور عوام کو گمراہ کیا۔چھ ہزار 3 سو صفحات پر مشتمل رپورٹ میں سی آئی اے کے متنازع اور سفاکانہ تفتیشی طریقے کار سے متعلق کئی دلچسپ انکشافات کیے گئے ہیں۔ ایک مقام پر کہا گیا ہے کہ تھائی لینڈ میں سی آئی اے کے ملازمین خفیہ جیل کو چھوڑ کربھاگ گئے تھے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کچھ کیسز میں



معلومات حاصل کرنے کے باوجود ملزموں کو تشدد کا نشانہ بنایاگیا۔ افغانستان کے ایک حراستی مرکز میں مشتبہ دہشت گردوں کوبرفیلے پانی کی ٹینکی میں ڈبو دیا جاتا تھا۔ایک امریکی اہلکار کا کہنا تھا کہ سیآئی اے نے محکمہ انصاف اور کانگریس متعدد بار یہ یقین دہانی کرائی کہ تفتیش کا طریقہ منفرد ہے اس سے دہشت گردی ختم کرنے اور ہزاروں افراد کی جانیں بچانے میں مدد ملے گی۔ یہ سچ نہیں تھا۔سی آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ حتمی رپورٹ موصول نہیں ہوئی اس لیے وہ اس پر تبصرہ نہیں کرسکتے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.